گجرات کی پانچ بڑی انڈسٹریز کا پیفما آفس میں اجلاس، انڈسٹریز کو درپیش مسائل پرغور

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات کی پانچوں بڑی انڈسٹریزپاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچرزایسوسی ایشن, پاٹری, فرنیچرزمیکرز, پی وی سی پائپ اورگجرات ماربل ایسوسی ایشن کےعہدےداروں کا اجلاس پیفما آفس گجرات میں ہواجس میں انڈیسٹریز کودرپیش مسائل پرغورکیاگی,ملک اظہاراحمد, داؤدجہانگیر, نبیل احمدالیاس, غیاث الدین پال, حاجی اعظم رحمانی, حاجی سلیم اختر, میاں غلم محی الدین, احسان مجتبیٰ, حاجی زاد, سفیان حیدر, مدثراعجاز, اقبال قادری, چوہدری اسد اورمظہراعوان شامل تھے