Browsing Category

علاقائی

کراچی میں پولیس کا ڈانس کلب پر چھاپہ، درجنوں لڑکے لڑکیاں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک )حیدری پولیس نے غیرقانونی شیشہ باراور ڈانس کلب پر کارروائی کے دوران 4 خواتین سمیت 31 افراد کو گرفتار کر کے شیشہ(حقے )اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔ گلشن اقبال پولیس نے شہریوں سے موبائل فونزچھین کرافغانستان اور کوئٹہ میں…

گوجرانوالہ میں شادی میں ڈالروں کی بارش

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں انوکھی ترین شادی دیکھنے میں آئی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔بارات میں دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نے ڈالروں اور پاکستانی بڑے نوٹوں کی بارش کر دی ہے۔گوجرانوالہ میں کاروباری شخصیت…

گجرات کی پانچ بڑی انڈسٹریز کا پیفما آفس میں اجلاس، انڈسٹریز کو درپیش مسائل پرغور

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات کی پانچوں بڑی انڈسٹریزپاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچرزایسوسی ایشن, پاٹری, فرنیچرزمیکرز, پی وی سی پائپ اورگجرات ماربل ایسوسی ایشن کےعہدےداروں کا اجلاس پیفما آفس گجرات میں ہواجس میں انڈیسٹریز کودرپیش مسائل…

صحافیوں، میڈیا ورکرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، پرویز شوکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز برنا گروپ) کے صدر کی سربراہی میں آرآئی یو جے اور ایپنک کے عہدیداروں پرمشتمل وفد نے ملاقات کی۔ وزارت اطلاعات و نشریات اسلام…

لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے: ولی اللہ خان

کراچی(نمائدہ خصوصی )لوڈشیڈنگ پانی کی قلت کے بعد شہر میں اسٹڑیٹ کرائمز کی بڑھتی شدت نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ آپریشن کلین اپ کی وجہ سے شہر کے امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آگئی ہے لیکن چھوٹے موٹے جرائم جیسے موبائیل نقدی…

ایک سکندر راولپنڈی کے اندر، مسلح شخص نے گھر کے اندر 23 افراد جو یرغمال بنالیا، پولیس اہلکار بے بس

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ذہنی معذور شخص نے گزشتہ 10 گھنٹوں سے اپنے گھر کے 22 سے 23 افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے جبکہ پولیس اہلکاروں کو آپریشن کی کوئی راہ نظرنہیں آرہی، ملزم کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق بھی ہوچکے…

مریم نواز این اے 120میں مقامی ڈھابے پر حلوہ پوری اور پٹھورے کھانے پہنچ گئیں ، تصاویر سوشل میڈیا پر…

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حلقہ این اے 120 کا دورہ کیا ۔ حلقے کے دورے کے دوران مریم نواز نے کارکنوں کے مسائل دریافت کیے۔ حلقےکے دورے کے دوران مریم نواز نے ایک مقامی اسٹال سے حلوہ پوری اور چنے پٹھورے بھی کھائے۔ مریم…

پاکستان کے ننھے استاد نے عاطف اسلم کا گانا گا کر دھوم مچادی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔پاکستان کے ہر کونے میں سر بکھیرنے والے ننھے نھے استاد موجود ہیں۔ایسے ہی ایک ننھے سپر سٹار نے عاطف اسلم کا گانا ’’دل دئیاں گلاں ‘‘ گا کر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ننھے بچے کی اس ویڈیو نے…

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کوٹکر مار دی، جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کوٹکر ماردی۔ حادثے…