Browsing Category

اہم خبریں

حکومت یہ کام کرے نہیں تو گھر جانا پڑیگا، بلاول بھٹو نے کس معاملے پر عمران خان کو دھمکی دیدی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کی تبدیلی کے معاملے پر کہا ہے کہ پنجاب کا آئی جی فوراً تبدیل ہوجاتا ہے لیکن جب سندھ کی بات آتی ہے تو یہاں الگ قانون ہے، کیا آج تک سندھ…

لاہور ہائیکورٹ نے فواد حسن فواد کو رہا کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار فواد حسن فواد کی درخواست…

پی آئی اے کو پاکستان ایئرفورس کے حوالے کردیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سی ای اوپی آئی اے کو کام سے روکنے کے کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی جس کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم کسی کو پی آئی اے کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔فیصلہ سناتے ہوئے برہمی کا ا ظہار کرتے…

چیف الیکشن کمشنر کون ہوگا، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نام پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد( وہاب علوی سے) حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق ہوگیا۔الیکشن کمیشن ممبران و چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسپیکر آفس میں مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن…

وزیراعظم عمران خان کے عالمی سطح پر چرچے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو ماحولیاتی تبدیلیوں پر آواز بلند کرنے پر عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے، وزیراعظم کو ایسی پانچ شخصیات میں شامل کرلیا گیا جو ماحولیات کی ترجمانی کرتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان دنیا کی…

روٹی کی قیمت 15روپے، مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے نانبائیوں نے سبسڈائزڈ آٹے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کل پیر کے روز پشاور سمیت صوبہ بھر میں ہڑتال کے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کر دیا ٗ نانبائیوں کی تنظیموں نے 170 گرام وزن کی روٹی کا نیا نرخ 15 روپے…

حکومت کی جانب سےآٹے کے بحران کےخاتمے سے متعلق زبردست اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک و تحقیق خسرو بختیار نے ملک میں جاری آٹے کے بحران پر کل تک قابو پانے کا دعویٰ کیا ہے۔ خسرو بختیار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پچھلے سال خراب موسم کی وجہ سے گندم کی 12 لاکھ ٹن…

پشتون تحفظ موومنٹ کو کون ورغلا رہا ہے، کورکمانڈر پشاور نے اہم اعلان کردیا، منظور پشتین کو بڑی پیشکش…

پشاور(نیوز ڈیسک) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ نے کہا ہے کہ کچھ غیرملکی میڈیاپی ٹی ایم کوورغلا رہا ہے،منظور پشتین اور ساتھی ملاقات کیلئے آنا چاہیں تودروازے کھلے ہیں، جائز مطالبات کے حل کی یقین دہانی کرواتے ہیں،،پاکستان سے دہشتگردی…

عمران خان کے اچانک اسلام آباد جانے کی وجہ کیا ہے، کونسی بڑی وکٹ اڑنے والی ہے، چوہدری نثار نے…

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ ان افواہوں سے متعلق چوہدری نثار کے ترجمان کی جانب سے…

دورہ لاہور ادھورا چھوڑ کر اچانک اسلام آباد کیوں جارہا ہوں، کونسی بڑی وکٹ اڑانے لگا ہوں ، عمران خان…

لاہور (نیوز ڈیسک)عمران خان کی اچانک اسلام آباد روانگی کی اہم ترین وجہ سامنے آ گئی ۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اہم ترین وکٹ گرنے والی ہے اس لئیے اسلام آباد جا رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران…