Browsing Category

انٹرنیشنل

عجب محبت کی غضبناک کہانی،عاشق نے خود کو محبوبہ سمیت دستی بم سے اڑالیا

دمشق(نیوز ڈیسک)عشق کے سمندر میں ڈُوبنے والا انسان میں اپنے ہوش و حواس گُم کر بیٹھتا ہے۔ ایک بے چین عاشق کی سب سے بڑی آرزو صرف اور صرف اپنی محبوبہ کا حصول ہوتا ہے ۔ اور اگر آگ دونوں طرف برابر کی لگی ہو، مگر سماج اور والدین پریمیوں کے رشتے…

پاکستان بھی شہریت قانون بنالے،بھارتیہ جنتا پارٹی کے قانون ساز وکرم سینی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے قانون ساز وکرم سینی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھی شہریت کا قانون لانا چاہیے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے قانون ساز وکرم سینی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کو چاہیے کہ اپنے ملک میں…

ہم پاکستان کی طرف پانی کی ایک بوندبھی نہیں جانے دینگے، بھارتی وزیر کی دھمکی

جموں(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر گجندر سنگھ شیخاوت نے کہاہے کہ ضلع کٹھوعہ میں اُج کے کثیرالمقاصد اورشاہپور کنڈی کے منصوبوں کی تکمیل کے بعدپاکستان پانی کے لیے چیختا رہے گا اوربھارت پاکستان کی طرف پانی کی ایک بوند بھی جانے نہیں دے گا۔کشمیر میڈیا…

سعودی شاہی خاندان میں صف ماتم بچھ گئی

ریاض(نیوز ڈیسک) شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے چچا زاد بھائی شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود کا منگل کو انتقال کرگئے ہیں۔ریاض کی امام ترکی جامع مسجد میں عصر کے بعد نماز جنازہ ادا کی گئی۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق خادم…

ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی اہم ملاقات

ڈیوس (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر انتہائی خوشگوار ماحول میں سائڈ…

صدر ٹرمپ وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر، ایک ٹریلین درخت لگانے کا اعلان کردیا

ڈیووس(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک ہزار ارب درخت لگانے کی مہم میں شامل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر اپنی قوموں کو محفوظ اور اپنے ملکوں کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس…

تمام ریسٹورنٹس اور شادی ہالز روزانہ بچا ہوا کھانا ’’نعمت خانے‘‘ کے سپر د کرینگے

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے مملکت میں موجود تمام ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو بچا ہوا کھانا نعمت خانے کے سپرد کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت بلدیات و دیہی امور نے یہ بھی ہدایت کی کہ بچے…

زلفی بخاری بھارتی اداکارگیپی گریوال کو بھاہ گئے

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار روپندر سنگھ گِپی گریوال نے گردوارا ننکانہ صاحب حاضری دی اور پاکستانیوں کی بہترین مہمان نوازی پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ایپلیکیشن (ایپ) ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے…

دلہا کے والد اور دلہن کی والدہ نےبھاگ کر شادی کرلی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دلہا اور دلہن شادی کی تیاریوں میں مصروف رہے جبکہ سمدھی (دلہا کا والد) سمدھن (دلہن کی والدہ) کو لیکر کر فرار ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچوں کی شادی سے قبل والدین کے فرار ہونے والا واقعہ…

میں پاکستان سے محت کرتا ہوں ،معروف ترک شیف نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ترکی کے معروف شیف براک نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ترکی اور پاکستان کے مابین گہرے دوستانہ تعلقات ہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور ترکی کے لوگ ایک دوسرے کے لیے دل میں گہری محبت رکھتے ہیں۔مسئلہ کشمیر…