Browsing Category

کالم

کورونا وائرس عذاب یا آزمائش ۔۔۔ تحریر: شازیہ کاسی

کورونا کے بڑھتےہوئے مریض اور عوام کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے آلات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ادویات کا مارکیٹ سے غائب هو جانا اور پھر بلیک میں من مانی قیمتوں میں دستیاب ہونا، 20 روپے کا ماسک 120 روپے میں فروخت ہونا ۔ اور پھر…

طارق عزیز ، کچھ خوشگوار یادیں ۔۔۔تحریر: انجینئر اصغر حیات

آہ ۔ ۔ ۔ طارق عزیز چلے گئے، ایک عہد ساز شخصیت ، عظیم دانشور ، وطن سے لازوال محبت اور ادب سے گہرا لگاو رکھنے والے ۔ ۔ طارق عزیز صاحب سے پہلی ملاقات دو ہزار گیارہ میں ہوئی جب ہم ان کے پروگرام میں بیت بازی کے مقابلے میں حصہ لینے گئے تھے، مجھے…

کرونا وائرس ،حکومتی آگاہی مہم اور ہم عوام ۔۔۔ تحریر: شازیہ کاسی

کراچی کے حالات حکومت سندھ کے دعوؤں کے برعکس بہت ہی زیادہ خراب ہیں۔ اگر آپ کرونا سے متاثر ہیں تو ضیاءالدین، سیفی، لیاقت نیشنل، آغا خان اور دیگر ہسپتالوں میں آپ کو وینٹی لیٹر نہیں ملے گا اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر آپ کے پاس آئے گا۔ یہ…

معیشت کا رونا اور کرونا ۔۔۔ تحریر: شازیہ کاسی

ایک بحث آج کل ہمارے درمیان چل رہی ہے کہ ہم وبائی امراض کی وجہ سے لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے کیوں کہ ہمارے جیسے ملک اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو گھر بٹھا کر کھلا نہیں سکتے ۔ لیکن یہ بحث تو اب بے معنی هو چکی ہے کیوں کہ اب تو ہم نے اس کے ساتھ زندہ…

کورونا وائرس، فاقہ کش مزدور طبقہ اور فلاحی اداے ۔۔۔ تحریر: وہاب علوی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا38لاکھ سے زائد انسانوں کو بیمار اور تقریبا 2لاکھ 67ہزار کو ہلاک کر چکی ہے۔ اب تک اس وائرس سے پاکستان میں تقریباََ25ہزار متاثر جبکہ 600کے قریب جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس عالمگیر وبا نے امیر غریب کافرق…

آن لائن گیمز:نسلوں کی تباہی ۔۔۔ تحریر: منزہ سید

عصرِ حاضر میں جہاں جدید ٹیکنالوجی کی صورت میں بیشمار سہولیات نے انسان کو نفع پہنچای ااور ”سوشل میڈیا ” کی صورت میں رابطوں کو وسعت ملی، وہیں ”الیکٹرانک گیمز”کی شکل میں چند خرافات بھی سامنے آئی ہیں۔ آئیے!” آن لائن گیمز ”کے حوالے سے انسانی…

منبر کا کارروبار۔۔۔ تحریر: عاطف شیرازی

رستہ بند کیے دیتے ہو دیوانوں کا۔۔۔ڈھیر لگ جائے گا بستی میں گریبانوں کا۔۔۔آج تین مئی ہے۔ دنیا بھر میں صحافیوں اور قلم کے مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے اس قبل یکم مئی یوم مزدور منا کر محنت کشوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ محنت کش…

مقبوضہ کشمیر میں صحافت نشانے پر ۔۔۔ تحریر: انجینئر اصغر حیات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسسز کے ظلم و جبر سے عام شہری تو کیا صحافی بھی محفوظ نہیں، آئے روز صحافیوں کو گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پولیس اسٹیشن اور ہراستگی مراکز طلب کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ، بھارتی ایجنسیاں صحافیوں کو…

’’ہم مل کر کر سکتے ہیں‘‘ ۔۔۔ تحریر: طیبہ جبین

پاکستان کو پچھلی دو دہائیوں سے جن قومی کرائسز کا سامنا رہا ہے اُن تمام حالات کے پیش نظر حکومت پاکستان اور عوام کا حوصلہ قابل دید ہے۔جہاں دنیاایک طرف اس بات پر بضد تھی کہ پاکستان کا منفی روپ ہی اجاگر کیا جائے اور درحقیقت سی پیک جیسے شاندار…

کرونا وائرس اورمملکت شغلیہ ۔۔۔۔ فیصل اظفرعلوی

کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور اس کے شکار مریضوں سے تقریباََ تمام لوگ بخوبی آگاہ ہیں، اگرچہ اس موذی وائرس کی وجہ سے شرح اموات کم لیکن اس کا پھیلاﺅ بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور وائرس کی بڑھوتری کا کلیدی سبب وائرس کو پنپنے کیلئے ہوسٹ یعنی…