ادائیگیاں مالکان کی بجائے براہ راست کارکنان کو کی جائیں، پی ایف یو جے ورکرز کا حکومت سے مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز نے حکومت پاکستان سے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کارکن صحافیوں کے واجبات براہ راست انھیں ادا کرے اور یہ رقم مالکان کے واجبات میں سے کاٹی لی جائے۔ایک بیان میں پی ایف یو جے ورکرز کے…

انجینئرز کی 13 تنظیموں نے گرینڈ الائنس تشکیل دیدیا،ہمایوں کاکڑ چیئرمین، نعمان جدون وائس چیئرمین…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں ملک بھر کی انجیئرز تنظیموں کے نمائندوں کا اکٹھ، دو روزہ اجلاس میں انجینئرز کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے جدوجہد پر غور کیا گیا، تمام انجینئرز تنظیموں نے مشترکہ جدوجہد کیلئے گرینڈ الائنس تشکیل…

اسلام آباد میں11سالہ عثمان گھر سے اسکول گیا اور زندہ واپس نہ آیا

اسلام آباد(وہاب علوی سے) گیارہ سالہ عثمان یکم فروری کو والدہ کو سکول میں پارٹی کا کہہ کر گھر سے گیا اور زندہ واپس نہ آیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کورال کی حدود میں 11سالہ بچہ عثمان اپنی والدہ کو اسکول میں پارٹی کا کہہ کر گھر سے گیا اور…

پاکستان کے نامود لکھاری ڈاکٹر لال خان انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)بائیں بازو کے نامور دانشور، لکھاری اور تجزیہ نگار ڈاکٹر لال خان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور دانشور، لکھاری اور تجزیہ نگار ڈاکٹر لال خان وفات پاگئے، ان کا انتقال جمعہ کی شام 6بجے لاہور میں ہوا جس کے بعد…

حکومت زمہ دارانہ آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے،زلفی بخاری

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ حکومت زمہ دارانہ آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ۔ اور زمہ دارانہ صحافت کی حامی ہے ان خیالات کا اظہار زلفی بخاری نے گزشتہ روز پی ایف یو جے…

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن اچھا اقدام ہے، علامہ محسن کاظمی

کراچی ( نمائندہ خصوصی) العصر ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی و صدر علامہ سید محسن کاظمی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا کراچی کو اس کی پرانی حالت میں دیکھنے کا بیان نہایت ہی خوش آئند ہے اور ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن بھی ایک اچھا قدم…

چترال کے دونوں ضلعوں کے اکیس سال سے کم عمر طالب علموں کے درمیاں کھیلوں کے مختلف مقابلے

چترال(نمائندہ خصوصی) ضلع لور چترال اورضلع اپر چترال کے اکیس سال سے کم عمر طالب علموں کے درمیان کھیلوں کے محتلف مقابلے ہوئے۔ ان کھیلوں میں فٹ بال، ولی بال، کبڈی، رشہ کشی، اتھیلنٹکس اور بیٹ منٹن شامل تھے۔ لور چترال کے بارہ ٹیموں اور اپر…

قومی ادویات پالیسی کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کیا جائے گا، ڈاکڑ ظفر مرزا5 ویں پاکستان فارما سمٹ سے…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی حکومت نے فارما صنعت کی بہتری کیلئے قومی ادویات پالیسی پر کام مکمل کر لیا ہے اور اسکا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کردیا جائے گا یہ اعلان وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکڑ ظفر مرزا نے پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرنگ…

ے تمام تنظیموں اور اداروں کو نئی حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا تا کہ دنیا کو بھارت کا اصلی چہرہ…

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چئیرمین راجہ نجابت حسین اور لیبرپارٹی کی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبرکونسلریاسمین ڈار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے جس سے بھارت…

معیاری تعلیم کے فروغ کے لیئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،ایاز میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و معروف سماجی رہنماء ایاز میمن موتی والا کا کراچی میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیئے اسکولوں کے جدید سسٹم کو روشناس کرانے کا عزم، شہر قائد کے علاقے لیاری اورہجرت کالونی میں مفت معیاری تعلیم کا…