مالم جبہ الپائن اسکی مقابلوں میں پاکستانی اسکئیر خوشیم صاحبہ نے لگاتار چوتھا طلائی تمغہ اپنے نام کر…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آج کھیلے گئے مالم جبہ اسکی مقابلوں میں پاکستانی اسکئیر خوشیم صاحبہ نے لگاتار چوتھا سونے کا تمغہ جیت لیا۔ چوتھے چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کی سلالم کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتنے کے بعد…

آزاد کشمیر حکومت مقبوضہ کشمیر کی آزادی نہیں چاہتی، راجہ فاروق حیدر مایوسیاں پھیلا رہے ہیں، عظمیٰ…

راولپنڈی( فیصل اظفر علوی اور اصغر حیات سے) آزاد کشمیر حکومت بھارتی زیر تسلط کشمیر کی آزادی نہیں چاہتی،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر پاکستانی حکومت اور عوام سے گلے شکوئوں کی بجائے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں، ان…

“کامیابی بہترین انتقام ہے “۔۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

کسی دانا کا قول ہے کہ “مرد کا امتحان عورت سے اور عورت کا امتحان پیسے سے ہوتا ہے “ آپ نے کبھی ٹریور اینجلسن کا نام سنا ہے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ میگھن مارکل کا پہلا شوہر تھا پرنس ہیری سے میگھن کی تاریخی شادی اس کی پہلی شادی نہیں تھی…

کیپیٹل ٹی وی کے کیمرہ مین فیاض کی وفات ۔۔۔ تحریر : مدثر چوہدری

کیمرہ مین فیاض اس دنیا سے چلا لیکن بہت سارے سوالات ایک چھوڑ گیا فیلڈ کا اک تعارف موجود تھا ہر بار مسکرا کر ملتا تھا آخری بار شائد پاکستان سری لنکا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ کے دوران راولپنڈی سٹیڈیم میں ملے تھے کچھ باتیں لکھتے ہاتھ بھی…

ٹیلی نار سروس کی بندش سے متعلق خبریں جعلی ہیں، پی ٹی اے

اسلام آباد( پ ر) پی ٹی اے سے منسوب پاکستان میں ٹیلی نار سروس کی بندش کے حوالے سے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر پھیلا ئی جانے والی خبریں اور اشتہارات جعلی ہیں۔ ایسی کوئی بھی خبر یا اشتہار جعلی ہے۔ ایک بار پھر یہ بات واضع کی جاتی ہے کہ تمام…

نیااحساس پاورٹی انڈیکس غربت پر قابو پانے کیلئے اہم قرار

اسلام آباد(پ ر) ڈائریکٹر آکسفورڈ آن پاورٹی اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ پروفیسر ڈاکٹر سبینہ الکائر نے آج احساس کے تحت کثیرالجہتی غربت اور ایکسلریٹڈ پاورٹی ریڈکشن پر ایک گول میز کانفرنس میں غربت کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ غربت کے…

یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام’’کشمیر ڈسپیوٹ: پاکستانز وے فارورڈ‘‘ کے عنوان سے پریسٹن یونیورسٹی میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پانچ اگست کے…

امریکی فنڈز کی اعانت سے پاکستان میں کاروباری افراد کی ترقی ا و رجدت طرازی

اسلام آباد(پ ر) نئے کاروبار کے آغاز اور کاروباری جدت طرازی سے روزگار، پیداواری استعداد اور تجارت کو فروغ ملتا ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) جوش و جذبے سے بھرپور کاروبار ی افراد اور اختراع پسندوں کو دو لاکھ ڈالر تک…

کاشٹ کے زیر اہتمام فری یکجہتی کشمیر میڈیکل کیمپ ، مفت ادویات کی فراہمی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کاشٹ کے زیر اہتمام فری یکجہتی کشمیر میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی ڈاکٹر سماویہ فاروق،ڈاکٹر زہرہ بتول اور ماہر نفسیات اریبہ ادریس کر رہی تھیں ۔ ایک روزہ میڈیکل میں فزیوتھراپی اور نفسیاتی امراض کے…

صحافیوں، میڈیا ورکرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، پرویز شوکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز برنا گروپ) کے صدر کی سربراہی میں آرآئی یو جے اور ایپنک کے عہدیداروں پرمشتمل وفد نے ملاقات کی۔ وزارت اطلاعات و نشریات اسلام…